اسسٹنٹ کمشنر لاہورکاتحصیل رزڑ کے محافظ خانہ کا معائنہ
اسسٹنٹ کمشنر لاہور جناب گوہر علی صاحب نے تحصیل رزڑ کے محافظ خانہ کا معائنہ کیا۔ تحصیل محافظ خانہ کی حالت بہت خراب تھی۔ اور محافظ خانہ میں تمام ریکارڈ خراب ہو نے کا خدشہ تھا۔ جناب اے سی صا حب نے تحصیلدار رزڑ اور ایڈیشنل اے سی رزڑ کو موقع پر ہدایات جاری کردی۔ کہ محافظ خانہ کی حالت ٹھیک کرنے کےلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔ اور روزانہ کی بنیاد پر مجھے رپورٹ کیا کریں اور میں خود بی ہفتہ وار معائنہ کرتا رہونگا۔ تاکہ محافظ خانہ میں موجود تمام اہم ریکارڈ کو خراب ہونے سے بچایا جاسکے۔


0comments
Post a Comment