Back to Top
  • INNOVATIVE IDEAS TO AMPLIFY FEEL AND LOOK OF YOUR OFFICE

  • UTILIZE YOUR SPACE WITH THE RIGHT FURNITURE ARRANGEMENT

  • BEST DESIGN TO ENHANCE THE AMBIANCE OF EVERY ROOM

ٹوپی بائے پاس ٹریفک حادثہ

(ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے پانچ افراد سپرد خاک)
صوابی:گذشتہ رات ٹوپی بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے پانچ افراد کی نماز جنازہ آج نماز ظہر کے بعد کوٹھا گاوں میں اداکی گئی۔نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں میں سگے بھائی بلال اور الیاس جبکہ ان کے دو بھانجے صداقت علی و لیاقت علی اور چچا زاد بہنوئی ارشاد شامل ہیں جو کہ بلال کو دبئ فلائٹ کیلئےالوداع کہنے اسلام آباد ائیرپورٹ جا رہے تھے۔اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطاء کریں۔آمین۔


0comments

Post a Comment