عیدمیلادالنبی کے حوالے سے صوابی میں ایک پر وقار تقریب
عیدمیلادالنبی کے حوالے سے صوابی میں ایک پر وقار تقریب گورنمنٹ ہائی سکول صوابی میں منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں پرنسپلز اساتزہ اور طلباء نے شرکت کی تقریب سے ڈی سی صوابی متعصم باللہ نے اپؐ کو نزرانہ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اپؐ کی دنیا میں تشریف آوری سے حق و صداقت کا بول بالا ہوا باطل .جبر.ظلم بت پرستی اور قتل وغارت گری کا خاتمہ ہوا اور جہالت کے اندھیرے ختم ہوئے علامہ نے کہا کہ نبی کریمؐ کے زریعے اللہ تعالی نے جو دین بھیجا وہ دیں اسلام ہے اور یہ ہماری انفرادی و اجتماعی زندگی کا دین ہے اپؐ کو االلہ تعالی نے خاتم انبین بنایا اپ کا ہر پہلو بنی نوع انسان کے لیے ایک نمونہ ہے اس موقع پر ڈی ای او صوابی جہانگیر کاکڑ محمد جہاد اور سکندر شیر نے بھی خطاب کئے اور طلبا نے نعت خوانی کی.

0comments
Post a Comment